[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر267:
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
267 ـ حدثنا محمد بن بشار، قال حدثنا ابن ابی عدی، ویحیى بن سعید، عن شعبۃ، عن ابراہیم بن محمد بن المنتشر، عن ابیہ، قال ذکرتہ لعایشۃ فقالت یرحم اللہ ابا عبد الرحمن، کنت اطیب رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، فیطوف على نسایہ، ثم یصبح محرما ینضخ طیبا.
ا اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : حدیث سے ترجمۃ الباب یوں ثابت ہوا کہ اگرآپ ہر بیوی کے پاس جاکر غسل فرماتے توآپ کے جسم مبارک پر خوشبو کا نشان باقی نہ رہتا۔ جمہور کے نزدیک احرام سے پہلے اس قدر خوشبو لگاناکہ احرام کے بعد بھی اس کا اثرباقی رہے جائز ہے۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اسے جائز نہیں جانتے تھے۔ اسی پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کی اصلاح کے لیے ایسا فرمایا، ابوعبدالرحمن ان کی کنیت ہے۔امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کا فتویٰ قول ابن عمر رضی اللہ عنہما پر ہی ہے۔ مگرجمہور اس کے خلاف ہیں۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪