[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر277:
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
277 ـ حدثنا خلاد بن یحیى، قال حدثنا ابراہیم بن نافع، عن الحسن بن مسلم، عن صفیۃ بنت شیبۃ، عن عایشۃ، قالت کنا اذا اصابت احدانا جنابۃ، اخذت بیدیہا ثلاثا فوق راسہا، ثم تاخذ بیدہا على شقہا الایمن، وبیدہا الاخرى على شقہا الایسر.
ا اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : پہلا چلودائیں جانب پر دوسرا چلو بائیں جانب پر تیسرا چلو سر کے بیچ جیساکہ باب من بدءبالحلاب اوالطیب میں بیان ہوا۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے یہاں اسی حدیث کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔ اور ترجمہ باب کی مطابقت ظاہر ہے۔ بعضوں کے نزدیک ترجمہ باب جملہ ثم تاخذ بیدہا علی شقہا الایمن سے نکلتا ہے کہ اس میں ضمیر سر کی طرف پھرتی ہے۔ یعنی پھر سر کے دائیں طرف پر ہاتھ سے پانی ڈالتے اور سر کے بائیں طرف پر دوسرے ہاتھ سے۔ کرمانی نے کہا کہ باب کا ترجمہ اس سے نکل آیاکیونکہ بدن میں سر سے لے کر قدم تک داخل ہے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪