[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر341:
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
341 ـ حدثنا محمد بن کثیر، اخبرنا شعبۃ، عن الحکم، عن ذر، عن ابن عبد الرحمن بن ابزى، عن عبد الرحمن، قال قال عمار لعمر تمعکت فاتیت النبی صلى اللہ علیہ وسلم فقال ” یکفیک الوجہ والکفان ”.
ا اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : بعض راویان بخاری نے یہاں الوجہ والکفان نقل کیا ہے اور ان کو یکفیک کا فاعل ٹھہرایا ہے۔ اس صورت میں ترجمہ یہ ہوگا کہ تجھ کو چہرہ اور دونوں پہنچے کافی تھے۔ فتح الباری میں ان کو یکفیک کا مفعول قراردیتے ہوئے الوجہ والکفین نقل کیا ہے۔ اس صورت
میں ترجمہ یہ ہوگا کہ تجھ کو تیرا منہ اور پہنچوں کے اوپر مسح کرلینا کافی تھا۔
وقال الحافظ ابن حجر ان الاحادیث الواردۃ فی صفۃ التیمم لم یصح منہا سوی حدیث ابی جہیم وعمار الخ یعنی صفت تیمم میں سب سے زیادہ صحیح احادیث ابوجہیم اور عمارکی ہیں، یہ حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ نے کہا ہے۔ ان دونوں میں ایک ہی دفعہ مارنے اور منہ اور ہتھیلیوں پر مل لینے کا ذکر ہے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪