[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر393:
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
393 ـ قال ابن ابی مریم اخبرنا یحیى، حدثنا حمید، حدثنا انس، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم. وقال علی بن عبد اللہ حدثنا خالد بن الحارث قال حدثنا حمید قال سال میمون بن سیاہ انس بن مالک قال یا ابا حمزۃ، ما یحرم دم العبد ومالہ فقال من شہد ان لا الہ الا اللہ، واستقبل قبلتنا، وصلى صلاتنا، واکل ذبیحتنا، فہو المسلم، لہ ما للمسلم، وعلیہ ما على المسلم.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
تشریح : ان احادیث میں ان چیزوں کا بیان ہے جن پر اسلام کی بنیاد قائم ہے جن میں اوّلین چیز کلمہ طیبہ پڑھنا اور توحید ورسالت کی گواہی دینا ہے اور اسلامی تعلیم کے مطابق قبلہ رخ ہوکر نماز ادا کرنا اور اسلام کے طریقہ پر ذبح کرنا اور اسے کھانا، یہ وہ ظاہری امورہیں جن کے بجالانے والے کو مسلمان ہی کہا جائے گا۔ رہا اس کے دل کامعاملہ وہ اللہ کے حوالہ ہے۔ چونکہ اس میں قبلہ رخ منہ کرنا بطور اصل اسلام مذکور ہے، اس لیے حدیث اور باب میں مطابقت ہوئی۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪