[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:438
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
438 ـ حدثنا محمد بن سنان، قال حدثنا ہشیم، قال حدثنا سیار ـ ہو ابو الحکم ـ قال حدثنا یزید الفقیر، قال حدثنا جابر بن عبد اللہ، قال قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم ” اعطیت خمسا لم یعطہن احد من الانبیاء قبلی، نصرت بالرعب مسیرۃ شہر، وجعلت لی الارض مسجدا وطہورا، وایما رجل من امتی ادرکتہ الصلاۃ فلیصل، واحلت لی الغنایم، وکان النبی یبعث الى قومہ خاصۃ، وبعثت الى الناس کافۃ، واعطیت الشفاعۃ ”.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
معلوم ہوا کہ زمین کے ہر حصہ پرنماز اوراس سے تیمم کرنا درست ہے۔ بشرطیکہ وہ حصہ پاک ہو۔ مال غنیمت وہ جو اسلامی جہاد میں فتح کے نتیجہ میں حاصل ہو۔ یہ آپ کی خصوصیات ہیں جن کی وجہ سے آپ سارے انبیاءمیں ممتاز ہیں۔ اللہ نے آپ کا رعب اس قدر ڈال دیاتھاکہ بڑے بڑے بادشاہ دور دراز بیٹھے ہوئے محض آپ کا نام سن کر کانپ جاتے تھے۔ کسریٰ پرویز نے آپ کا نامہ مبارک چاک کرڈالا تھا۔ اللہ تعالیٰ نے تھوڑے ہی دنوںبعد اسی کے بیٹے شیرویہ کے ہاتھ سے اس کا پیٹ چاک کرادیا۔ اب بھی دشمنان رسول کا یہی حشر ہوتاہے کہ وہ ذلت کی موت مرتے ہیں۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪