Search

صحیح بخاری جلد اول :مواقیت الصلوات (اوقات نماز کا بیان) : حدیث:-576

كتاب مواقيت الصلاة
کتاب: اوقات نماز کے بیان میں
THE BOOK OF THE TIMES OF AS-SALAT (THE PRAYERS) AND ITS SUPERIORITY.
27- بَابُ وَقْتِ الْفَجْرِ:
باب: نماز فجر کا وقت۔
ح حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ صَبَّاحٍ ، سَمِعَ رَوْحًا ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، ” أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَزَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ تَسَحَّرَا ، فَلَمَّا فَرَغَا مِنْ سَحُورِهِمَا قَامَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الصَّلَاةِ فَصَلَّى ” ، قُلْنَا لِأَنَسٍ : كَمْ كَانَ بَيْنَ فَرَاغِهِمَا مِنْ سَحُورِهِمَا وَدُخُولِهِمَا فِي الصَّلَاةِ ؟ قَالَ : قَدْرُ مَا يَقْرَأُ الرَّجُلُ خَمْسِينَ آيَةً .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
576 ـ حدثنا حسن بن صباح، سمع روحا، حدثنا سعيد، عن قتادة، عن أنس بن مالك، أن نبي الله صلى الله عليه وسلم وزيد بن ثابت تسحرا، فلما فرغا من سحورهما قام نبي الله صلى الله عليه وسلم إلى الصلاة فصلى‏.‏ قلنا لأنس كم كان بين فراغهما من سحورهما ودخولهما في الصلاة قال قدر ما يقرأ الرجل خمسين آية‏.‏
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
576 ـ حدثنا حسن بن صباح، سمع روحا، حدثنا سعید، عن قتادۃ، عن انس بن مالک، ان نبی اللہ صلى اللہ علیہ وسلم وزید بن ثابت تسحرا، فلما فرغا من سحورہما قام نبی اللہ صلى اللہ علیہ وسلم الى الصلاۃ فصلى‏.‏ قلنا لانس کم کان بین فراغہما من سحورہما ودخولہما فی الصلاۃ قال قدر ما یقرا الرجل خمسین ایۃ‏.‏
‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے حسن بن صباح نے یہ حدیث بیان کی، انہوں نے روح بن عبادہ سے سنا، انہوں نے کہا ہم سے سعید نے بیان کیا، انہوں نے قتادہ سے روایت کیا، انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے سحری کھائی، پھر جب وہ سحری کھا کر فارغ ہوئے تو نماز کے لیے اٹھے اور نماز پڑھی۔ ہم نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ کی سحری سے فراغت اور نماز کی ابتداء میں کتنا فاصلہ تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ اتنا کہ ایک شخص پچاس آیتیں پڑھ سکے۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Qatada: Anas bin Malik said, "The Prophet and Zaid bin Thabit took the ‘Suhur’ together and after finishing the meal, the Prophet stood up and prayed (Fajr prayer).” I asked Anas, "How long was the interval between finishing their ‘Suhur’ and starting the prayer?” He replied, "The interval between the two was just sufficient to recite fifty ‘Ayat.” (Verses of the Qur’an).

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں