Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان (اذان کا بیان) : حدیث:-624

كتاب الأذان
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
The Book of Adhan
14- بَابُ كَمْ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ وَمَنْ يَنْتَظِرُ الإِقَامَةَ:
باب: اس بیان میں کہ اذان اور تکبیر کے درمیان کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟
(14) Chapter. How long should the interval between the Adhan and the Iqama be? (And something concerning) the person who waits for the Iqama.
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ : حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ الْمُزَنِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : ” بَيْنَ كُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ ثَلَاثًا لِمَنْ شَاءَ ” .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
624 ـ حدثنا إسحاق الواسطي، قال حدثنا خالد، عن الجريري، عن ابن بريدة، عن عبد الله بن مغفل المزني، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ‏”‏ بين كل أذانين صلاة ـ ثلاثا ـ لمن شاء ‏”‏‏.‏
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
624 ـ حدثنا اسحاق الواسطی، قال حدثنا خالد، عن الجریری، عن ابن بریدۃ، عن عبد اللہ بن مغفل المزنی، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم قال ‏”‏ بین کل اذانین صلاۃ ـ ثلاثا ـ لمن شاء ‏”‏‏.‏
‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے اسحاق بن شاہین واسطی نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے خالد بن عبداللہ طحان نے سعد بن ایاس جریری سے بیان کیا، انہوں نے عبداللہ بن بریدہ سے، انہوں نے عبداللہ بن مغفل مزنی سے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ فرمایا کہ ہر دو اذانوں (اذان و اقامت) کے درمیان ایک نماز (کا فصل) دوسری نماز سے ہونا چاہیے (تیسری مرتبہ فرمایا کہ) جو شخص ایسا کرنا چاہے۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]


English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated `Abdullah bin Mughaffal Al-Muzani: Allah’s Apostle said thrice, "There is a prayer between the two Adhans (Adhan and Iqama),” and added, "For the one who wants to pray.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں