Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان (اذان کا بیان) : حدیث:-648

كتاب الأذان
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
The Book of Adhan

31- بَابُ فَضْلِ صَلاَةِ الْفَجْرِ فِي جَمَاعَةٍ:
باب: فجر کی نماز باجماعت پڑھنے کی فضیلت کے بارے میں۔
(31) Chapter. Superiority of the Fajr (early morning) prayer in congregation.
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أن أبا هريرة ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : ” تَفْضُلُ صَلَاةُ الْجَمِيعِ ، صَلَاةَ أَحَدِكُمْ وَحْدَهُ بِخَمْسٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا ، وَتَجْتَمِعُ مَلَائِكَةُ اللَّيْلِ وَمَلَائِكَةُ النَّهَارِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ ” ، ثُمَّ يقُولُ أَبُو هُرَيْرَةَ : فَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ : إِنَّ قُرْءَانَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا سورة الإسراء آية 78 .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
648 ـ حدثنا أبو اليمان، قال أخبرنا شعيب، عن الزهري، قال أخبرني سعيد بن المسيب، وأبو سلمة بن عبد الرحمن أن أبا هريرة، قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول ‏”‏ تفضل صلاة الجميع صلاة أحدكم وحده بخمس وعشرين جزءا، وتجتمع ملائكة الليل وملائكة النهار في صلاة الفجر ‏”‏‏.‏ ثم يقول أبو هريرة فاقرءوا إن شئتم ‏{‏إن قرآن الفجر كان مشهودا‏}‏
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
648 ـ حدثنا ابو الیمان، قال اخبرنا شعیب، عن الزہری، قال اخبرنی سعید بن المسیب، وابو سلمۃ بن عبد الرحمن ان ابا ہریرۃ، قال سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم یقول ‏”‏ تفضل صلاۃ الجمیع صلاۃ احدکم وحدہ بخمس وعشرین جزءا، وتجتمع ملایکۃ اللیل وملایکۃ النہار فی صلاۃ الفجر ‏”‏‏.‏ ثم یقول ابو ہریرۃ فاقرءوا ان شیتم ‏{‏ان قران الفجر کان مشہودا‏}‏
‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا،، انہوں نے کہا کہ ہم سے شعیب نے، انہوں نے کہا ہم سے زہری نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ مجھے سعید بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن نے خبر دی کہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جماعت سے نماز اکیلے پڑھنے سے پچیس درجہ زیادہ بہتر ہے۔ اور رات دن کے فرشتے فجر کی نماز میں جمع ہوتے ہیں۔ پھر ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر تم پڑھنا چاہو تو (سورۃ بنی اسرائیل) کی یہ آیت پڑھو «إن قرآن الفجر كان مشهودا‏» یعنی فجر میں قرآن پاک کی تلاوت پر فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔

حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]


English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Abu Salama bin `Abdur Rahman: Abu Huraira said, "I heard Allah’s Apostle saying, ‘The reward of a prayer in congregation is twenty five times greater than that of a prayer offered by a person alone. The angels of the night and the angels of the day gather at the time of Fajr prayer.’ ” Abu Huraira then added, "Recite the Holy Book if you wish, for "Indeed, the recitation of the Qur’an in the early dawn (Fajr prayer) is ever witnessed.” (17.18).

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں