Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الأذان (اذان کا بیان) : حدیث:-671

كتاب الأذان
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
The Book of Adhan

42- بَابُ إِذَا حَضَرَ الطَّعَامُ وَأُقِيمَتِ الصَّلاَةُ:
باب: جب کھانا حاضر ہو اور نماز کی تکبیر ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے؟
(42) Chapter. (What should one do) if the meal has been served and Iqama has been pronounced for As-Salat (the prayer).

وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَبْدَأُ بِالْعَشَاءِ ، وَقَالَ أَبُو الدَّرْدَاءِ : مِنْ فِقْهِ الْمَرْءِ إِقْبَالُهُ عَلَى حَاجَتِهِ حَتَّى يُقْبِلَ عَلَى صَلَاتِهِ وَقَلْبُهُ فَارِغٌ .
‏‏‏‏ اور ابن عمر رضی اللہ عنہما تو ایسی حالت میں پہلے کھانا کھاتے تھے اور ابودرداء رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ عقلمندی یہ ہے کہ پہلے آدمی اپنی حاجت پوری کر لے تاکہ جب وہ نماز میں کھڑا ہو تو اس کا دل فارغ ہو۔
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ هِشَامٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ : سَمِعْتُ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ قَالَ : ” إِذَا وُضِعَ الْعَشَاءُ وَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ ، فَابْدَءُوا بِالْعَشَاءِ ” .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”] 
671 ـ حدثنا مسدد، قال حدثنا يحيى، عن هشام، قال حدثني أبي قال، سمعت عائشة، عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال ‏”‏ إذا وضع العشاء وأقيمت الصلاة فابدءوا بالعشاء ‏”‏‏.‏
‏‏الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
671 ـ حدثنا مسدد، قال حدثنا یحیى، عن ہشام، قال حدثنی ابی قال، سمعت عایشۃ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم انہ قال ‏”‏ اذا وضع العشاء واقیمت الصلاۃ فابدءوا بالعشاء ‏”‏‏.‏
‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے ہشام بن عروہ سے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے میرے باپ نے بیان کیا، انہوں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر شام کا کھانا سامنے رکھا جائے اور ادھر نماز کے لیے تکبیر بھی ہونے لگے تو پہلے کھانا کھا لو۔
حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]
 

English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated `Aisha: The Prophet said, "If supper is served, and Iqama is pronounced one should start with the supper.”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں