كتاب الأذان
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں
The Book of Adhan
60- بَابُ إِذَا طَوَّلَ الإِمَامُ وَكَانَ لِلرَّجُلِ حَاجَةٌ فَخَرَجَ فَصَلَّى:
باب: اگر امام لمبی سورۃ شروع کر دے اور کسی کو کام ہو وہ اکیلے نماز پڑھ کر چل دے تو یہ کیسا ہے؟
(60) Chapter. If the Imam prolongs the Salat (prayer) and somebody has an urgent work or need and so he leaves the congregation and offers Salat alone.
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:700
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، ” أَنَّ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ كَانَ يُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، ثُمَّ يَرْجِعُ فَيَؤُمُّ قَوْمَهُ ” .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
700 ـ حدثنا مسلم، قال حدثنا شعبة، عن عمرو، عن جابر بن عبد الله، أن معاذ بن جبل، كان يصلي مع النبي صلى الله عليه وسلم ثم يرجع فيؤم قومه.
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
700 ـ حدثنا مسلم، قال حدثنا شعبۃ، عن عمرو، عن جابر بن عبد اللہ، ان معاذ بن جبل، کان یصلی مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم ثم یرجع فیوم قومہ.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
700 ـ حدثنا مسلم، قال حدثنا شعبۃ، عن عمرو، عن جابر بن عبد اللہ، ان معاذ بن جبل، کان یصلی مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم ثم یرجع فیوم قومہ.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
´ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے عمرو بن دینار سے بیان کیا، انہوں نے جابر بن عبداللہ سے کہ` معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتے پھر واپس آ کر اپنی قوم کی امامت کیا کرتے تھے۔
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
Narrated Mu`adh bin Jabal: I used to pray the `Isha prayer with the Prophet and then go to lead my people in the prayer.