کتاب: علم کے بیان میں
THE BOOK OF KNOWLEDGE
18- بَابُ مَتَى يَصِحُّ سَمَاعُ الصَّغِيرِ:
باب: اس بارے میں کہ بچے کا (حدیث) سننا کس عمر میں صحیح ہے؟
[quote arrow=”yes”]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر76:
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
76 ـ حدثنا اسماعیل بن ابی اویس، قال حدثنی مالک، عن ابن شہاب، عن عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبۃ، عن عبد اللہ بن عباس، قال اقبلت راکبا على حمار اتان، وانا یومیذ قد ناہزت الاحتلام، ورسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم یصلی بمنى الى غیر جدار، فمررت بین یدى بعض الصف وارسلت الاتان ترتع، فدخلت فی الصف، فلم ینکر ذلک على.
ا اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا، ان سے مالک نے، ان سے ابن شہاب نے، ان سے عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ نے، وہ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ میں (ایک مرتبہ) گدھی پر سوار ہو کر چلا، اس زمانے میں، میں بلوغ کے قریب تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منیٰ میں نماز پڑھ رہے تھے اور آپ کے سامنے دیوار (کی آڑ) نہ تھی، تو میں بعض صفوں کے سامنے سے گزرا اور گدھی کو چھوڑ دیا۔ وہ چرنے لگی، جب کہ میں صف میں شامل ہو گیا (مگر) کسی نے مجھے اس بات پر ٹوکا نہیں۔
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪
Narrated Ibn `Abbas: Once I came riding a she-ass and had (just) attained the age of puberty. Allah’s Apostle was offering the prayer at Mina. There was no wall in front of him and I passed in front of some of the row while they were offering their prayers. There I let the she-ass loose to graze and entered the row, and nobody objected to it.