كتاب الأذان (صفة الصلوة)
کتاب: اذان کے مسائل کے بیان میں («صفة الصلوة»)
The Book of Adhan (Sufa-tus-Salat)
112- بَابُ فَضْلِ التَّأْمِينِ:
باب: آمین کہنے کی فضیلت۔
(112) Chapter. Superiority of saying Amin.
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:781
دَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : ” إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ آمِينَ ، وَقَالَتْ : الْمَلَائِكَةُ فِي السَّمَاءِ آمِينَ فَوَافَقَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ” .
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
781 ـ حدثنا عبد الله بن يوسف، أخبرنا مالك، عن أبي الزناد، عن الأعرج، عن أبي هريرة ـ رضى الله عنه ـ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ” إذا قال أحدكم آمين. وقالت الملائكة في السماء آمين. فوافقت إحداهما الأخرى، غفر له ما تقدم من ذنبه ”.
الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
781 ـ حدثنا عبد اللہ بن یوسف،اخبرنا مالک، عن ابیالزناد، عن الاعرج، عن ابی ہریرۃ ـ رضى اللہ عنہ ـ ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم قال ” اذا قال احدکم امین. وقالت الملائکۃ فیالسماء امین. فوافقت احداہماالاخرى، غفر لہ ما تقدم من ذنبہ ”.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے ابوالزناد سے خبر دی، انہوں نے اعرج سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کوئی تم میں سے «آمين»کہے اور فرشتوں نے بھی اسی وقت آسمان پر «آمين» کہی۔ اس طرح ایک کی «آمين» دوسرے کے «آمين» کے ساتھ مل گئی تو اس کے پچھلے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔
حدیث کی اردو تشریح: ⇪ [sta_anchor id=”urdtashree”]
الحمد شریف کے خاتمہ پر فرشتے بھی آمین کہتے ہیں۔ سری میں پست آواز سے اورجہری میں بلند آواز سے، پس جس نماز کی آمین فرشتوں کی آمین کے ساتھ مل گئی اس کا بیڑا پار ہو گیا۔ اللہ پاک ہر مسلمان کا بیڑا پار لگائے۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪

Narrated Abu Huraira: Allah’s Apostle said, "If any one of you says, "Amin” and the angels in the heavens say "Amin” and the former coincides with the latter, all his past sins will be forgiven.”