Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الجمعة(جمعہ کے مسائل کے بیان میں) : حدیث:-884

كتاب الجمعة
کتاب: جمعہ کے بیان میں
The Book of Al-Jumuah (Friday)
6- بَابُ الدُّهْنِ لِلْجُمُعَةِ:
باب: جمعہ کی نماز کے لیے بالوں میں تیل کا استعمال۔
(6) Chapter. To use (hair) oil (on getting prepared) for the Salat-ul-Jumuah (Friday prayer).
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ طَاوُسٌ : قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ : ذَكَرُوا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : "اغْتَسِلُوا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاغْسِلُوا رُءُوسَكُمْ ، وَإِنْ لَمْ تَكُونُوا جُنُبًا وَأَصِيبُوا مِنَ الطِّيبِ ” ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : أَمَّا الْغُسْلُ فَنَعَمْ ، وَأَمَّا الطِّيبُ فَلَا أَدْرِي .

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”]

884 ـ حدثنا أبو اليمان، قال أخبرنا شعيب، عن الزهري، قال طاوس قلت لابن عباس ذكروا أن النبي صلى الله عليه وسلم قال ‏”‏ اغتسلوا يوم الجمعة واغسلوا رءوسكم وإن لم تكونوا جنبا، وأصيبوا من الطيب ‏”‏‏.‏ قال ابن عباس أما الغسل فنعم، وأما الطيب فلا أدري‏.‏

حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]

884 ـ حدثنا ابو الیمان، قال اخبرنا شعیب، عن الزہری، قال طاوس قلت لابن عباس ذکروا ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم قال ‏”‏ اغتسلوا یوم الجمعۃ واغسلوا رءوسکم وان لم تکونوا جنبا، واصیبوا من الطیب ‏”‏‏.‏ قال ابن عباس اما الغسل فنعم، واما الطیب فلا ادری‏.‏

‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے ابوالیمان نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں شعیب نے زہری سے خبر دی کہ طاؤس بن کیسان نے بیان کیا کہ میں نے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جمعہ کے دن اگرچہ جنابت نہ ہو لیکن غسل کرو اور اپنے سر دھویا کرو اور خوشبو لگایا کرو۔ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ غسل کا حکم تو ٹھیک ہے لیکن خوشبو کے متعلق مجھے علم نہیں۔
حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]


English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Tawus: I said to Ibn `Abbas, "The people are narrating that the Prophet said, ‘Take a bath on Friday and wash your heads (i.e. take a thorough bath) even though you were not Junub and use perfume’.” On that Ibn `Abbas replied, "I know about the bath, (i.e. it is essential) but I do not know about the perfume (i.e. whether it is essential or not.)

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں