Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الجمعة(جمعہ کے مسائل کے بیان میں) : حدیث:-885

كتاب الجمعة
کتاب: جمعہ کے بیان میں
The Book of Al-Jumuah (Friday)
6- بَابُ الدُّهْنِ لِلْجُمُعَةِ:
باب: جمعہ کی نماز کے لیے بالوں میں تیل کا استعمال۔
(6) Chapter. To use (hair) oil (on getting prepared) for the Salat-ul-Jumuah (Friday prayer).
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، قَالَ : أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ، أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ” أَنَّهُ ذَكَرَ قَوْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ، فَقُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسٍ : أَيَمَسُّ طِيبًا أَوْ دُهْنًا إِنْ كَانَ عِنْدَ أَهْلِهِ ، فَقَالَ : لَا أَعْلَمُهُ ” .

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”]

885 ـ حدثنا إبراهيم بن موسى، قال أخبرنا هشام، أن ابن جريج، أخبرهم قال أخبرني إبراهيم بن ميسرة، عن طاوس، عن ابن عباس ـ رضى الله عنهما ـ أنه ذكر قول النبي صلى الله عليه وسلم في الغسل يوم الجمعة فقلت لابن عباس أيمس طيبا أو دهنا إن كان عند أهله فقال لا أعلمه‏.‏

حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]

885 ـ حدثنا ابراہیم بن موسى، قال اخبرنا ہشام، ان ابن جریج، اخبرہم قال اخبرنی ابراہیم بن میسرۃ، عن طاوس، عن ابن عباس ـ رضى اللہ عنہما ـ انہ ذکر قول النبی صلى اللہ علیہ وسلم فی الغسل یوم الجمعۃ فقلت لابن عباس ایمس طیبا او دہنا ان کان عند اہلہ فقال لا اعلمہ‏.‏

‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے ابراہیم بن موسیٰ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں ہشام بن یوسف نے خبر دی، کہ انہیں ابن جریج نے خبر دی انہوں نے کہا کہ مجھے ابراہیم بن میسرہ نے طاؤس سے خبر دی اور انہیں عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے،` آپ نے جمعہ کے دن غسل کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا ذکر کیا تو میں نے کہا کہ کیا تیل اور خوشبو کا استعمال بھی ضروری ہے؟ آپ نے فرمایا کہ مجھے معلوم نہیں۔
حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

تیل اور خوشبو کے متعلق حضرت سلمان فارسی کی حدیث اوپر ذکر ہوئی ہے غالباًحضرت ابن عباس کو اس کا علم نہ ہوسکا۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Tawus: Ibn `Abbas mentioned the statement of the Prophet regarding the taking of a bath on Friday and then I asked him whether the Prophet (p.b.u.h) had ordered perfume or (hair) oil to be used if they could be found in one’s house. He (Ibn `Abbas) replied that he did not know about it.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں