[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:911
. ..حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
911 ـ حدثنا محمد، قال أخبرنا مخلد بن يزيد، قال أخبرنا ابن جريج، قال سمعت نافعا، يقول سمعت ابن عمر ـ رضى الله عنهما ـ يقول نهى النبي صلى الله عليه وسلم أن يقيم الرجل أخاه من مقعده ويجلس فيه. قلت لنافع الجمعة قال الجمعة وغيرها.
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
910 ـ حدثنا محمد، قال اخبرنا مخلد بن یزید، قال اخبرنا ابن جریج، قال سمعت نافعا، یقول سمعت ابن عمر ـ رضى اللہ عنہما ـ یقول نہى النبی صلى اللہ علیہ وسلم ان یقیم الرجل اخاہ من مقعدہ ویجلس فیہ. قلت لنافع الجمعۃ قال الجمعۃ وغیرہا.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
تشریح : تعجب ہے ان لوگوں پر جو اللہ کی مساجد حتیٰ کہ کعبہ معظمہ اور مدینہ منورہ میں ثواب کے لیے دوڑتے ہیں اور دوسروں کو تکلیف پہنچا کر ان کی جگہ پر قبضہ کر تے ہیںبلکہ بعض دفعہ جھگڑا فساد تک نوبت پہنچاکر پھر وہاں نماز پڑھتے اور اپنے نفس کو خوش کرتے ہیں کہ وہ عبادت الٰہی کر رہے ہیں۔ ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ انہوں نے عبادت کا صحیح مفہوم نہیں سمجھا بلکہ بعض نمازی تو ایسے ہیں کہ ان کو حقیقی عبادت کا پتہ نہیں ہے اللھم ارحم علی امۃ حبیبک صلی اللہ علیہ وسلم۔
یہاں مولانا وحید الزماں مرحوم فرماتے ہیں کہ مسجد خدا کی ہے کسی کے باوا دادا کی ملک نہیں جو نمازی پہلے آیا اور کسی جگہ بیٹھ گیا وہی اس جگہ کا حقدار ہے، اب بادشاہ یا وزیربھی آئے تو اس کو اٹھانے کا حق نہیں رکھتا۔ ( وحیدی۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪