Search

صحیح بخاری جلد اول :كتاب الجمعة(جمعہ کے مسائل کے بیان میں) : حدیث:-914

كتاب الجمعة
کتاب: جمعہ کے بیان میں
The Book of Al-Jumuah (Friday)
23- بَابُ يُؤَذِّنُ الإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ إِذَا سَمِعَ النِّدَاءَ:
باب: امام منبر پر بیٹھے بیٹھے اذان سن کر اس کا جواب دے۔
(23) Chapter. The Imam, while sitting on the pulpit, repeats the wordings of the Adhan when he hears it.

[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:914

حَدَّثَنَا بْنُ مُقَاتِلٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ وَهُوَ جَالِسٌ عَلَى الْمِنْبَرِ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ ، قَالَ : اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ ، قَالَ مُعَاوِيَةُ : اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ ، قَالَ : أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ : وَأَنَا ، فَقَالَ : أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ : وَأَنَا ، فَلَمَّا أَنْ قَضَى التَّأْذِينَ ، قَالَ : ” يَا أَيُّهَا النَّاسُ ، إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى هَذَا الْمَجْلِسِ حِينَ أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ يَقُولُ مَا سَمِعْتُمْ مِنِّي مِنْ مَقَالَتِي ” .

. ..حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:        [sta_anchor id=”arnotash”]

914 ـ حدثنا ابن مقاتل، قال أخبرنا عبد الله، قال أخبرنا أبو بكر بن عثمان بن سهل بن حنيف، عن أبي أمامة بن سهل بن حنيف، قال سمعت معاوية بن أبي سفيان،، وهو جالس على المنبر، أذن المؤذن قال الله أكبر الله أكبر‏.‏ قال معاوية الله أكبر الله أكبر‏.‏ قال أشهد أن لا إله إلا الله‏.‏ فقال معاوية وأنا‏.‏ فقال أشهد أن محمدا رسول الله‏.‏ فقال معاوية وأنا‏.‏ فلما أن قضى التأذين قال يا أيها الناس إني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم على هذا المجلس حين أذن المؤذن يقول ما سمعتم مني من مقالتي‏.‏

حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]

914 ـ حدثنا ابن مقاتل، قال اخبرنا عبد اللہ، قال اخبرنا ابو بکر بن عثمان بن سہل بن حنیف، عن ابی امامۃ بن سہل بن حنیف، قال سمعت معاویۃ بن ابی سفیان،، وہو جالس على المنبر، اذن المؤذن قال اللہ اکبر اللہ اکبر‏.‏ قال معاویۃ اللہ اکبر اللہ اکبر‏.‏ قال اشہد ان لا الہ الا اللہ‏.‏ فقال معاویۃ وانا‏.‏ فقال اشہد ان محمدا رسول اللہ‏.‏ فقال معاویۃ وانا‏.‏ فلما ان قضى التاذین قال یا ایہا الناس انی سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم على ہذا المجلس حین اذن المؤذن یقول ما سمعتم منی من مقالتی‏.‏

‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

´ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، انہوں نے کہا کہ ہمیں ابوبکر بن عثمان بن سہل بن حنیف نے خبر دی، انہیں ابوامامہ بن سہل بن حنیف نے، انہوں نے کہا` میں نے معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ منبر پر بیٹھے، مؤذن نے اذان دی «الله أكبر الله أكبر‏» معاویہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا «الله أكبر الله أكبر‏» مؤذن نے کہا «أشهد أن لا إله إلا الله‏» معاویہ نے جواب دیا «وأنا‏» اور میں بھی توحید کی گواہی دیتا ہوں مؤذن نے کہا «أشهد أن محمدا رسول الله‏» معاویہ نے جواب دیا «وأنا‏» اور میں بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت کی گواہی دیتا ہوں جب مؤذن اذان کہہ چکا تو آپ نے کہا حاضرین! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اسی جگہ یعنی منبر پر آپ بیٹھے تھے مؤذن نے اذان دی تو آپ یہی فرما رہے تھے جو تم نے مجھ کو کہتے سنا۔
حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]
اذان کے جواب میں سننے والے بھی وہی الفاظ کہتے جائیںجومؤذن سے سنتے ہیں، اس طرح ان کو وہی ثواب ملے گا جو مؤذن کو ملتا ہے۔
 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 

Narrated Abu Umama bin Sahl bin Hunaif: I heard Muawiya bin Abi Sufyan (repeating the statements of the Adhan) while he was sitting on the pulpit. When the Mu’adh-dhin pronounced the Adhan saying, "Allahu-Akbar, Allahu Akbar”, Muawiya said: "Allah Akbar, Allahu Akbar.” And when the Mu’adh-dhin said, "Ash-hadu an la ilaha illal-lah (I testify that none has the right to be worshipped but Allah)”, Muawiya said, "And (so do) I”. When he said, "Ash-hadu anna Muhammadan Rasulullah” (I testify that Muhammad is Allah’s Apostle), Muawiya said, "And (so do) I”. When the Adhan was finished, Muawiya said, "O people, when the Mu’adh-dhin pronounced the Adhan I heard Allah’s Apostle on this very pulpit saying what you have just heard me saying”.

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں