Search

صحیح بخاری جلد دؤم :کتاب تقصیر الصلوۃ (نماز میں قصر کرنے کا بیان) : حدیث:-1116

كتاب تقصير الصلاة
کتاب: نماز میں قصر کرنے کا بیان

Chapter No: 18

باب صَلاَةِ الْقَاعِدِ بِالإِيمَاءِ

To offer Salat by signs while sitting.

باب: اشارہ سے بیٹھ کر نماز پڑھنا۔

 

[quote arrow=”yes” "]

1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]

2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:

4: حدیث کا اردو ترجمہ:

5: حدیث کی اردو تشریح:

English Translation :6 

[/quote]

حدیث اعراب کے ساتھ:  [sta_anchor id=”artash”]

حدیث نمبر:1116          

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ ـ وَكَانَ رَجُلاً مَبْسُورًا ـ وَقَالَ أَبُو مَعْمَرٍ مَرَّةً عَنْ عِمْرَانَ، قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم عَنْ صَلاَةِ الرَّجُلِ وَهْوَ قَاعِدٌ فَقَالَ ‏”‏ مَنْ صَلَّى قَائِمًا فَهْوَ أَفْضَلُ، وَمَنْ صَلَّى قَاعِدًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ، وَمَنْ صَلَّى نَائِمًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَاعِدِ ‏”.

.حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ:  
[sta_anchor id=”arnotash”]

1116 ـ حدثنا أبو معمر، قال حدثنا عبد الوارث، قال حدثنا حسين المعلم، عن عبد الله بن بريدة، أن عمران بن حصين ـ وكان رجلا مبسورا ـ وقال أبو معمر مرة عن عمران، قال سألت النبي صلى الله عليه وسلم عن صلاة الرجل وهو قاعد فقال ‏”‏ من صلى قائما فهو أفضل، ومن صلى قاعدا فله نصف أجر القائم، ومن صلى نائما فله نصف أجر القاعد ‏”‏‏.‏
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:   [sta_anchor id=”urnotash”]
1116 ـ حدثنا ابو معمر، قال حدثنا عبد الوارث، قال حدثنا حسین المعلم، عن عبد اللہ بن بریدۃ، ان عمران بن حصین ـ وکان رجلا مبسورا ـ وقال ابو معمر مرۃ عن عمران، قال سالت النبی صلى اللہ علیہ وسلم عن صلاۃ الرجل وہو قاعد فقال ‏”‏ من صلى قائما فہو افضل، ومن صلى قاعدا فلہ نصف اجر القائم، ومن صلى نائما فلہ نصف اجر القاعد ‏”‏‏.‏

‏‏‏اردو ترجمہ:   [sta_anchor id=”urdtrjuma”]

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کو بواسیرتھی تو انہوں نے کہا: میں نے نبیﷺ سے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا ہے۔آپﷺ نے فرمایا: جو شخص کھڑے ہوکر نماز پڑھے وہ افضل ہے اور جو بیٹھ کر پڑھے اس کو کھڑے ہونے والے کا آدھا ثواب ملے گا اور جو لیٹ کر پڑھے اس کو بیٹھنے والے کا آدھا ثواب ملے گا۔


حدیث کی اردو تشریح:   [sta_anchor id=”urdtashree”]

 
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] 
Narrated By ‘Abdullah bin Buraida : ‘Imran bin Husain had piles. Once Abu Ma mar narrated from ‘Imran bin Husain had said, "I asked the Prophet (p.b.u.h) about the prayer of a person while sitting. He said, ‘It is better for one to pray standing; and whoever prays sitting gets half the reward of that who prays while standing; and whoever prays while Lying gets half the reward of that who prays while sitting.’ ”

اس پوسٹ کو آگے نشر کریں