[quote arrow=”yes” "]
1: حدیث اعراب کے ساتھ:[sta_anchor id=”top”]
2: حدیث عربی رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
3: حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ:
[/quote]
حدیث اعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”artash”]
حدیث نمبر:921
. ..حدیث عربی بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”arnotash”]
921 ـ حدثنا معاذ بن فضالة، قال حدثنا هشام، عن يحيى، عن هلال بن أبي ميمونة، حدثنا عطاء بن يسار، أنه سمع أبا سعيد الخدري، قال إن النبي صلى الله عليه وسلم جلس ذات يوم على المنبر وجلسنا حوله.
حدیث اردو رسم الخط میں بغیراعراب کے ساتھ: ⇪ [sta_anchor id=”urnotash”]
920 ـ حدثنا معاذ بن فضالۃ، قال حدثنا ہشام، عن یحیى، عن ہلال بن ابی میمونۃ، حدثنا عطاء بن یسار، انہ سمع ابا سعید الخدری، قال ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم جلس ذات یوم على المنبر وجلسنا حولہ.
اردو ترجمہ: ⇪ [sta_anchor id=”urdtrjuma”]
اور سب نے آپ کی طرف منہ کیا۔ باب کا یہی مطلب ہے۔ خطبہ کا اولین مقصد امام کے خطاب کو پوری توجہ سے سننا اور دل میں جگہ دینا اور اس پر عمل کرنے کا عزم کرنا ہے۔ اس سے یہ بھی ظاہر ہوا کہ امام کا خطاب اس طور پر ہو کہ سامعین اسے سمجھ لیں۔ اسی سے سامعین کی مادری زبان میں خطبہ ہونا ثابت ہوتا ہے یعنی آیات واحادیث پڑھ پڑھ کر سامعین کی مادری زبان میں سمجھائی جائیں اور سامعین امام کی طرف منہ کر کے پوری توجہ سے سنیں۔
English Translation:[sta_anchor id=”engtrans”] ⇪