اصول حدیث اور صحابہ-ایک اعتراض کا جواب
ایک ملحد نے اصول حدیث کے رد میں ایک تحریر لکھی جسکا خلاصہ یہ ہے کہ “کسی خبر یا روایت کی تحقیق کیوں کی جائے اس کے لئے مسلمان علماء قرآن کی ایک آیت سے استدلال کرتے ہیں جو کچھ یوں ہے:”اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر