Search

Category: تحقیق روایات

دو غیر ثابت قصے

مصنف : الشیخ ابوعبدالرحمٰن الفوزی مترجم : محمد صدیق رضا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ایک شادی (کی تقریب ) کا قصہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : میں نے کبھی اس چیز کا

مزید پڑھیں »

حدیث” من تعلق شيئا وكل اليه” کی تحقیق

سوال:    نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ((مَنْ تَعَلَّقَ شَیْئًا وُکِّلَ إِلَیْہِ)) (مسند احمد ۳۱۰/۴ مستدرک حاکم ۲۱۵/۴) اس حدیث کی تحقیق مطلوب ہے ۔           (عبداللہ طاہر ، اسلام آباد) الجواب:اس روایت ((مَنْ تَعَلَّقَ شَیْئًا وُکِّلَ إِلَیْہِ)) (جس نے کوئی چیز لٹکائی (مثلاً منکا) تو وہ اسی کے

مزید پڑھیں »

بچے کے بال اور چاندی کا صدقہ

بچے کی ولادت کے ساتویں دن اس کے جو بال اتارے جاتے ہیں، ان کے ہم وزن چاندی صدقہ کرنا ثابت نہیں۔ اس بارے میں ایک روایت ہے کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت پر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو

مزید پڑھیں »

نور من نور اللہ’ والی روایت کی تحقیق’

تحریر: مولانا ابوالحسن مبشر احمد ربانی حفظ اللہ سوال : جابر رضی اللہ عنہ نے ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ میرے ماں باپ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر قربان ہوں مجھے اس بات کی خبر دیں کہ اللہ تعالیٰ نے سب پہلے کس

مزید پڑھیں »