رقص و وجد کی حقیقت اور روایات کا تحقیقی جائزہ
رقص جاہل وبے عقل اوربے دین صوفیوں کی ایجاد کردہ بدعت ہے ۔ یہ بالاجماع ممنوع ہے ۔ سلف صالحین وائمہ دین میں سے کوئی ا س کا قائل وفاعل نہیں رہا ، البتہ اہل علم سے اس کی مذمت اورممانعت ضرور ثابت ہے ۔ علامہ عینی حنفی رحمہ اللہ