رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی سوکن کے حوالے سے ناراضگی کی حقیقت
تحریر : ابوبکر قدوسی ایک مشہور واقعہ ہے کہ جو حدیث میں آیا ہے اور اس پر ہمارے لبرلز اور ملحدین نکتہ چیں ہوتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارکہ کو ہدف تنقید بناتے ہیں واقعہ یوں ہے کہ ، راوی قصہ درد بیان کرتے ہیں: