صحیح بخاری – حدیث نمبر 1037
باب: بھونچال اور قیامت کی نشانیوں کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1037
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي شَامِنَا وَفِي يَمَنِنَا، قَالَ: قَالُوا: وَفِي نَجْدِنَا، قَالَ: قَالَ: اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي شَامِنَا وَفِي يَمَنِنَا، قَالَ: قَالُوا: وَفِي نَجْدِنَا، قَالَ: قَالَ: هُنَاكَ الزَّلَازِلُ وَالْفِتَنُ وَبِهَا يَطْلُعُ قَرْنُ الشَّيْطَانِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1037
حدثنا محمد بن المثنى ، قال: حدثنا حسين بن الحسن ، قال: حدثنا ابن عون ، عن نافع ، عن ابن عمر ، قال: قال: اللهم بارك لنا في شامنا وفي يمننا، قال: قالوا: وفي نجدنا، قال: قال: اللهم بارك لنا في شامنا وفي يمننا، قال: قالوا: وفي نجدنا، قال: قال: هناك الزلازل والفتن وبها يطلع قرن الشيطان.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1037
حدثنا محمد بن المثنى ، قال: حدثنا حسین بن الحسن ، قال: حدثنا ابن عون ، عن نافع ، عن ابن عمر ، قال: قال: اللہم بارک لنا فی شامنا وفی یمننا، قال: قالوا: وفی نجدنا، قال: قال: اللہم بارک لنا فی شامنا وفی یمننا، قال: قالوا: وفی نجدنا، قال: قال: ہناک الزلازل والفتن وبہا یطلع قرن الشیطان.
حدیث کا اردو ترجمہ
مجھ سے محمد بن مثنی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے حسین بن حسن نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے عبداللہ بن عون نے بیان کیا، ان سے نافع نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے فرمایا اے اللہ ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازل فرما۔ اس پر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد کے لیے بھی برکت کی دعا کیجئے لیکن آپ نے پھر وہی کہا اے اللہ ! ہمارے شام اور یمن پر برکت نازک فرما پھر لوگوں نے کہا اور ہمارے نجد میں ؟ تو آپ نے فرمایا کہ وہاں تو زلزلے اور فتنے ہوں گے اور شیطان کا سینگ وہی سے طلوع ہوگا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA): (The Prophet) said, "O Allah! Bless our Sham and our Yemen.” People said, "Our Najd as well.” The Prophet ﷺ again said, "O Allah! Bless our Sham and Yemen.” They said again, "Our Najd as well.” On that the Prophet ﷺ said, "There will appear earthquakes and afflictions, and from there will come out the side of the head of Satan.”