صحیح بخاری – حدیث نمبر 1075
باب: سننے والا اسی وقت سجدہ کرے جب پڑھنے والا کرے۔
حدیث نمبر: 1075
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ عَلَيْنَا السُّورَةَ فِيهَا السَّجْدَةُ فَيَسْجُدُ وَنَسْجُدُ حَتَّى مَا يَجِدُ أَحَدُنَا مَوْضِعَ جَبْهَتِهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1075
حدثنا مسدد ، قال: حدثنا يحيى ، حدثنا عبيد الله ، قال: حدثني نافع ، عن ابن عمر رضي الله عنهما، قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يقرأ علينا السورة فيها السجدة فيسجد ونسجد حتى ما يجد أحدنا موضع جبهته.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1075
حدثنا مسدد ، قال: حدثنا یحیى ، حدثنا عبید اللہ ، قال: حدثنی نافع ، عن ابن عمر رضی اللہ عنہما، قال: کان النبی صلى اللہ علیہ وسلم یقرا علینا السورۃ فیہا السجدۃ فیسجد ونسجد حتى ما یجد احدنا موضع جبہتہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے عبیداللہ عمری نے بیان کیا کہا کہ ہم سے نافع نے بیان کیا ان سے ابن عمر (رض) نے کہا کہ نبی کریم ﷺ ہماری موجودگی میں آیت سجدہ پڑھتے اور سجدہ کرتے تو ہم بھی آپ ﷺ کے ساتھ (ہجوم کی وجہ سے) اس طرح سجدہ کرتے کہ پیشانی رکھنے کی جگہ بھی نہ ملتی جس پر سجدہ کرتے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA): When the Prophet ﷺ recited a Sura that contained the prostration he would prostrate and we would do the same and some of us (because of the heavy rush) could not find a place for prostration.