صحیح بخاری – حدیث نمبر 1122
باب: رات کی نماز کی فضیلت کا بیان۔
فَقَصَصْتُهَا عَلَى حَفْصَةَ فَقَصَّتْهَا حَفْصَةُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: نِعْمَ، الرَّجُلُ عَبْدُ اللَّهِ لَوْ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ فَكَانَ بَعْدُ لَا يَنَامُ مِنَ اللَّيْلِ إِلَّا قَلِيلًا”.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
فقصصتها على حفصة فقصتها حفصة على رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: نعم، الرجل عبد الله لو كان يصلي من الليل فكان بعد لا ينام من الليل إلا قليلا”.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
فقصصتہا على حفصۃ فقصتہا حفصۃ على رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فقال: نعم، الرجل عبد اللہ لو کان یصلی من اللیل فکان بعد لا ینام من اللیل الا قلیلا”.
حدیث کا اردو ترجمہ
یہ خواب میں نے (اپنی بہن) حفصہ رضی اللہ عنہا کو سنایا اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو۔ تعبیر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عبداللہ بہت خوب لڑکا ہے۔ کاش رات میں نماز پڑھا کرتا۔ (راوی نے کہا کہ آپ کے اس فرمان کے بعد) عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما رات میں بہت کم سوتے تھے (زیادہ عبادت ہی کرتے رہتے)۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
I narrated the dream to Hafsa who told it to Allah’s Apostle. The Prophet said, "Abdullah is a good man. I wish he prayed Tahajjud.” After that `Abdullah (i.e. Salim’s father) used to sleep but a little at night.