صحیح بخاری – حدیث نمبر 1236
باب: نماز میں اشارہ کرنا۔
حدیث نمبر: 1236
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زَوْجِ النَبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلْمَ، أَنْهَا قَالَتْ: صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلْمَ فِي بَيْتِهِ وَهُوَ شَاكٍ جَالِسًا، وَصَلَّى وَرَاءَهُ قَوْمٌ قِيَامًا، فَأشَارَ إلَيْهمْ أَنِ اجْلِسُوا، فَلَمْا انْصَرَفَ قَالَ: إنَّمَا جُعِلَ الْإمَامُ لِيُؤْتَمْ بِهِ، فَإذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا، وَإذَا رَفَعَ فَارْفَعُوا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1236
حدثنا إسماعيل ، قال: حدثني مالك ، عن هشام ، عن أبيه ، عن عائشة رضي الله عنها زوج النبي صلى الله عليه وسلم، أنها قالت: صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم في بيته وهو شاك جالسا، وصلى وراءه قوم قياما، فأشار إليهم أن اجلسوا، فلما انصرف قال: إنما جعل الإمام ليؤتم به، فإذا ركع فاركعوا، وإذا رفع فارفعوا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1236
حدثنا اسماعیل ، قال: حدثنی مالک ، عن ہشام ، عن ابیہ ، عن عائشۃ رضی اللہ عنہا زوج النبی صلى اللہ علیہ وسلم، انہا قالت: صلى رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فی بیتہ وہو شاک جالسا، وصلى وراءہ قوم قیاما، فاشار الیہم ان اجلسوا، فلما انصرف قال: انما جعل الامام لیوتم بہ، فاذا رکع فارکعوا، واذا رفع فارفعوا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے ہشام نے، ان سے ان کے باپ عروہ بن زبیر نے اور ان سے نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ عائشہ صدیقہ (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ بیمار تھے۔ اس لیے آپ ﷺ نے گھر ہی میں بیٹھ کر نماز پڑھی لوگوں نے آپ ﷺ کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔ لیکن آپ ﷺ نے انہیں بیٹھنے کا اشارہ کیا اور نماز کے بعد فرمایا کہ امام اس لیے ہے کہ اس کی پیروی کی جائے۔ اس لیے جب وہ رکوع کرے تو تم بھی رکوع کرو اور جب سر اٹھائے تو تم بھی سر اٹھاؤ۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA) the wife of the Prophet:
Allahs Apostle ﷺ during his illness prayed in his house sitting, whereas some people followed him standing, but the Prophet ﷺ beckoned them to sit down. On completion of the prayer he said, "The Imam is to be followed. So, bow when he bows, and raise your head when he raises his head.” (See Hadith No. 657 Vol 1 for taking the verdict).