صحیح بخاری – حدیث نمبر 1239
باب: جنازہ میں شریک ہونے کا حکم۔
حدیث نمبر: 1239
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ الْأَشْعَثِ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ ، عَنْ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَمَرَنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَبْعٍ وَنَهَانَا عَنْ سَبْعٍ، أَمَرَنَا: بِاتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ، وَعِيَادَةِ الْمَرِيضِ، وَإِجَابَةِ الدَّاعِي، وَنَصْرِ الْمَظْلُومِ، وَإِبْرَارِ الْقَسَمِ، وَرَدِّ السَّلَامِ، وَتَشْمِيتِ الْعَاطِسِ، وَنَهَانَا عَنْ: آنِيَةِ الْفِضَّةِ، وَخَاتَمِ الذَّهَبِ، وَالْحَرِيرِ، وَالدِّيبَاجِ، وَالْقَسِّيِّ، وَالْإِسْتَبْرَقِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1239
حدثنا أبو الوليد ، حدثنا شعبة ، عن الأشعث ، قال: سمعت معاوية بن سويد بن مقرن ، عن البراء رضي الله عنه، قال: أمرنا النبي صلى الله عليه وسلم بسبع ونهانا عن سبع، أمرنا: باتباع الجنائز، وعيادة المريض، وإجابة الداعي، ونصر المظلوم، وإبرار القسم، ورد السلام، وتشميت العاطس، ونهانا عن: آنية الفضة، وخاتم الذهب، والحرير، والديباج، والقسي، والإستبرق.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1239
حدثنا ابو الولید ، حدثنا شعبۃ ، عن الاشعث ، قال: سمعت معاویۃ بن سوید بن مقرن ، عن البراء رضی اللہ عنہ، قال: امرنا النبی صلى اللہ علیہ وسلم بسبع ونہانا عن سبع، امرنا: باتباع الجنائز، وعیادۃ المریض، واجابۃ الداعی، ونصر المظلوم، وابرار القسم، ورد السلام، وتشمیت العاطس، ونہانا عن: آنیۃ الفضۃ، وخاتم الذہب، والحریر، والدیباج، والقسی، والاستبرق.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے اشعث بن ابی الثعثاء نے، انہوں نے کہا کہ میں نے معاویہ بن سوید مقرن سے سنا، وہ براء بن عازب (رض) سے نقل کرتے تھے کہ ہمیں نبی کریم ﷺ نے سات کاموں کا حکم دیا اور سات کاموں سے روکا۔ ہمیں آپ ﷺ نے حکم دیا تھا جنازہ کے ساتھ چلنے، مریض کی مزاج پرسی، دعوت قبول کرنے، مظلوم کی مدد کرنے کا، قسم پوری کرنے کا، سلام کا جواب دینے کا، چھینک پر يرحمک الله کہنے کا اور آپ ﷺ نے ہمیں منع کیا تھا چاندی کے برتن (استعمال میں لانے) سے، سونے کی انگوٹھی پہننے سے، ریشم اور دیباج (کے کپڑوں کے پہننے) سے، قسی سے، استبرق سے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Al-Bara bin Azib (RA):
Allahs Apostle ﷺ ordered us to do seven things and forbade us to do other seven. He ordered us:
to follow the funeral procession. to visit the sick, to accept invitations, to help the oppressed, to fulfill the oaths, to return the greeting and to reply to the sneezer: (saying, "May Allah be merciful on you,” provided the sneezer says, "All the praises are for Allah,”). He forbade us to use silver utensils and dishes and to wear golden rings, silk (clothes), Dibaj (pure silk cloth), Qissi and Istabraq (two kinds of silk cloths).
________