صحیح بخاری – حدیث نمبر 1247
باب: جنازہ تیار ہو تو لوگوں کو خبر دینا۔
حدیث نمبر: 1247
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: مَاتَ إِنْسَانٌ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُهُ فَمَاتَ بِاللَّيْلِ فَدَفَنُوهُ لَيْلًا، فَلَمَّا أَصْبَحَ أَخْبَرُوهُ، فَقَالَ: مَا مَنَعَكُمْ أَنْ تُعْلِمُونِي ؟، قَالُوا: كَانَ اللَّيْلُ فَكَرِهْنَا وَكَانَتْ ظُلْمَةٌ أَنْ نَشُقَّ عَلَيْكَ فَأَتَى قَبْرَهُ فَصَلَّى عَلَيْهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1247
حدثنا محمد ، أخبرنا أبو معاوية ، عن أبي إسحاق الشيباني ، عن الشعبي ، عن ابن عباس رضي الله عنهما، قال: مات إنسان كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يعوده فمات بالليل فدفنوه ليلا، فلما أصبح أخبروه، فقال: ما منعكم أن تعلموني ؟، قالوا: كان الليل فكرهنا وكانت ظلمة أن نشق عليك فأتى قبره فصلى عليه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1247
حدثنا محمد ، اخبرنا ابو معاویۃ ، عن ابی اسحاق الشیبانی ، عن الشعبی ، عن ابن عباس رضی اللہ عنہما، قال: مات انسان کان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم یعودہ فمات باللیل فدفنوہ لیلا، فلما اصبح اخبروہ، فقال: ما منعکم ان تعلمونی ؟، قالوا: کان اللیل فکرہنا وکانت ظلمۃ ان نشق علیک فاتى قبرہ فصلى علیہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے محمد بن سلام بیکندی نے بیان کیا، انہیں ابومعاویہ نے خبر دی، انہیں ابواسحاق شیبانی نے، انہیں شعبی نے، ان سے ابن عباس (رض) نے فرمایا کہ ایک شخص کی وفات ہوگئی۔ رسول اللہ ﷺ اس کی عیادت کو جایا کرتے تھے۔ چونکہ ان کا انتقال رات میں ہوا تھا اس لیے رات ہی میں لوگوں نے انہیں دفن کردیا اور جب صبح ہوئی تو نبی کریم ﷺ کو خبر دی، آپ ﷺ نے فرمایا (کہ جنازہ تیار ہوتے وقت) مجھے بتانے میں (کیا) رکاوٹ تھی ؟ لوگوں نے کہا کہ رات تھی اور اندھیرا بھی تھا۔ اس لیے ہم نے مناسب نہیں سمجھا کہ کہیں آپ کو تکلیف ہو۔ پھر نبی کریم ﷺ اس کی قبر پر تشریف لائے اور نماز پڑھی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA) .
A person died and Allahs Apostle ﷺ used to visit him. He died at night and (the people) buried him at night. In the morning they informed the Prophet ﷺ (about his death). He said, "What prevented you from informing me?” They replied, "It was night and it was a dark night and so we disliked to trouble you.” The Prophet ﷺ went to his grave and offered the (funeral) prayer.
________