صحیح بخاری – حدیث نمبر 1268
باب: محرم کو کیونکر کفن دیا جائے۔
حدیث نمبر: 1268
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَمْرٍو وَأَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، قَالَ: كَانَ رَجُلٌ وَاقِفٌ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ فَوَقَعَ عَنْ رَاحِلَتِهِ، قَالَ أَيُّوبُ: فَوَقَصَتْهُ، وَقَالَ عَمْرٌو: فَأَقْصَعَتْهُ فَمَاتَ فَقَالَ: اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْنِ، وَلَا تُحَنِّطُوهُ وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ، فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، قَالَ أَيُّوبُ: يُلَبِّي، وَقَالَ عَمْرٌو: مُلَبِّيًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1268
حدثنا مسدد ، حدثنا حماد بن زيد ، عن عمرو وأيوب ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس رضي الله عنهم، قال: كان رجل واقف مع النبي صلى الله عليه وسلم بعرفة فوقع عن راحلته، قال أيوب: فوقصته، وقال عمرو: فأقصعته فمات فقال: اغسلوه بماء وسدر وكفنوه في ثوبين، ولا تحنطوه ولا تخمروا رأسه، فإنه يبعث يوم القيامة، قال أيوب: يلبي، وقال عمرو: ملبيا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1268
حدثنا مسدد ، حدثنا حماد بن زید ، عن عمرو وایوب ، عن سعید بن جبیر ، عن ابن عباس رضی اللہ عنہم، قال: کان رجل واقف مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم بعرفۃ فوقع عن راحلتہ، قال ایوب: فوقصتہ، وقال عمرو: فاقصعتہ فمات فقال: اغسلوہ بماء وسدر وکفنوہ فی ثوبین، ولا تحنطوہ ولا تخمروا راسہ، فانہ یبعث یوم القیامۃ، قال ایوب: یلبی، وقال عمرو: ملبیا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، ان سے حماد بن زید نے، ان سے عمرو اور ایوب نے، ان سے سعید بن جبیر نے اور ان سے ابن عباس (رض) نے کہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کے ساتھ میدان عرفات میں کھڑا ہوا تھا، اچانک وہ اپنی سواری سے گرپڑا۔ ایوب نے کہا اونٹنی نے اس کی گردن توڑ ڈالی۔ اور عمرو نے یوں کہا کہ اونٹنی نے اس کو گرتے ہی مار ڈالا اور اس کا انتقال ہوگیا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اسے پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دو اور دو کپڑوں کا کفن دو اور خوشبو نہ لگاؤ نہ سر ڈھکو کیونکہ قیامت میں یہ اٹھایا جائے گا۔ ایوب نے کہا کہ (یعنی) تلبیہ کہتے ہوئے (اٹھایا جائے گا) اور عمرو نے (اپنی روایت میں ملبی کے بجائے) ملبيا کا لفظ نقل کیا۔ (یعنی لبیک کہتا ہوا اٹھے گا) ۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA):
A man fell from his Mount and died while he was with the Prophet ﷺ at Arafat. The Prophet ﷺ said, "Wash him with water and Sidr and shroud him in two pieces of cloth and neither perfume him nor cover his head, for he will be resurrected on the Day of Resurrection saying, Labbaik.”
________