صحیح بخاری – حدیث نمبر 1273
باب: عمامہ کے بغیر کفن دینے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1273
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُفِّنَ فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ بِيضٍ سَحُولِيَّةٍ لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1273
حدثنا إسماعيل ، قال: حدثني مالك ، عن هشام بن عروة ، عن أبيه ، عن عائشة رضي الله عنها، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كفن في ثلاثة أثواب بيض سحولية ليس فيها قميص ولا عمامة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1273
حدثنا اسماعیل ، قال: حدثنی مالک ، عن ہشام بن عروۃ ، عن ابیہ ، عن عائشۃ رضی اللہ عنہا، ان رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم کفن فی ثلاثۃ اثواب بیض سحولیۃ لیس فیہا قمیص ولا عمامۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل نے بیان کیا کہا کہ مجھ سے مالک نے بیان کیا ‘ ان سے ہشام بن عروہ نے ‘ ان سے ان کے باپ عروہ بن زبیر نے ‘ ان سے عائشہ (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ کو سحول کے تین سفید کپڑوں کا کفن دیا گیا تھا نہ ان میں قمیص تھی اور نہ عمامہ تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA):
Allahs Apostle ﷺ was shrouded in three pieces of cloth which were made of white Suhul and neither a shirt nor a turban were used.