صحیح بخاری – حدیث نمبر 1291
باب: میت پر نوحہ کرنا مکروہ ہے۔
حدیث نمبر: 1291
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ ، عَنْ الْمُغِيرَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِنَّ كَذِبًا عَلَيَّ لَيْسَ كَكَذِبٍ عَلَى أَحَدٍ مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ، سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ نِيحَ عَلَيْهِ يُعَذَّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1291
حدثنا أبو نعيم ، حدثنا سعيد بن عبيد ، عن علي بن ربيعة ، عن المغيرة رضي الله عنه، قال: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: إن كذبا علي ليس ككذب على أحد من كذب علي متعمدا، فليتبوأ مقعده من النار، سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: من نيح عليه يعذب بما نيح عليه.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1291
حدثنا ابو نعیم ، حدثنا سعید بن عبید ، عن علی بن ربیعۃ ، عن المغیرۃ رضی اللہ عنہ، قال: سمعت النبی صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: ان کذبا علی لیس ککذب على احد من کذب علی متعمدا، فلیتبوا مقعدہ من النار، سمعت النبی صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: من نیح علیہ یعذب بما نیح علیہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہم سے سعید بن عبید نے ‘ ان سے علی بن ربیعہ نے اور ان سے مغیرہ بن شعبہ (رض) نے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا آپ ﷺ فرماتے تھے کہ میرے متعلق کوئی جھوٹی بات کہنا عام لوگوں سے متعلق جھوٹ بولنے کی طرح نہیں ہے جو شخص بھی جان بوجھ کر میرے اوپر جھوٹ بولے وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔ اور میں نے نبی کریم ﷺ سے یہ بھی سنا کہ کسی میت پر اگر نوحہ و ماتم کیا جائے تو اس نوحہ کی وجہ سے بھی اس پر عذاب ہوتا ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Al-Mughira (RA):
I heard the Prophet ﷺ saying, "Ascribing false things to me is not like ascribing false things to anyone else. Whosoever tells a lie against me intentionally then surely let him occupy his seat in Hell-Fire.” I heard the Prophet ﷺ saying, "The deceased who is wailed over is tortured for that wailing.”
________