صحیح بخاری – حدیث نمبر 1370
باب: عذاب قبر کا بیان۔
حدیث نمبر: 1370
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ، قَالَ: اطَّلَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أَهْلِ الْقَلِيبِ، فَقَالَ: وَجَدْتُمْ مَا وَعَدَ رَبُّكُمْ حَقًّا، فَقِيلَ لَهُ: تَدْعُو أَمْوَاتًا، فَقَالَ: مَا أَنْتُمْ بِأَسْمَعَ مِنْهُمْ وَلَكِنْ لَا يُجِيبُونَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1370
حدثنا علي بن عبد الله ، حدثنا يعقوب بن إبراهيم ، حدثني أبي ، عن صالح ، حدثني نافع ، أن ابن عمر رضي الله عنهما أخبره، قال: اطلع النبي صلى الله عليه وسلم على أهل القليب، فقال: وجدتم ما وعد ربكم حقا، فقيل له: تدعو أمواتا، فقال: ما أنتم بأسمع منهم ولكن لا يجيبون.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1370
حدثنا علی بن عبد اللہ ، حدثنا یعقوب بن ابراہیم ، حدثنی ابی ، عن صالح ، حدثنی نافع ، ان ابن عمر رضی اللہ عنہما اخبرہ، قال: اطلع النبی صلى اللہ علیہ وسلم على اہل القلیب، فقال: وجدتم ما وعد ربکم حقا، فقیل لہ: تدعو امواتا، فقال: ما انتم باسمع منہم ولکن لا یجیبون.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے ‘ ان سے ان کے والد نے ‘ ان سے صالح نے ‘ ان سے نافع نے کہ ابن عمر (رض) نے انہیں خبر دی کہ نبی کریم ﷺ کنویں والوں (جس میں بدر کے مشرک مقتولین کو ڈال دیا گیا تھا) کے قریب آئے اور فرمایا تمہارے مالک نے جو تم سے سچا وعدہ کیا تھا اسے تم لوگوں نے پا لیا۔ لوگوں نے عرض کیا کہ آپ ﷺ مردوں کو خطاب کرتے ہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ تم کچھ ان سے زیادہ سننے والے نہیں ہو البتہ وہ جواب نہیں دے سکتے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA):
The Prophet ﷺ looked at the people of the well (the well in which the bodies of the pagans killed in the Battle of Badr were thrown) and said, "Have you found true what your Lord promised you?” Somebody said to him, "You are addressing dead people.” He replied, "You do not hear better than they but they cannot reply.”
________