صحیح بخاری – حدیث نمبر 1463
باب: مسلمان پر اس کے گھوڑوں کی زکوٰۃ دینا ضروری نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 1463
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ يَسَارٍ ، عَنْ عِرَاكِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي فَرَسِهِ وَغُلَامِهِ صَدَقَةٌ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1463
حدثنا آدم ، حدثنا شعبة ، حدثنا عبد الله بن دينار ، قال: سمعت سليمان بن يسار ، عن عراك بن مالك ، عنأبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: ليس على المسلم في فرسه وغلامه صدقة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1463
حدثنا آدم ، حدثنا شعبۃ ، حدثنا عبد اللہ بن دینار ، قال: سمعت سلیمان بن یسار ، عن عراک بن مالک ، عنابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ، قال: قال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: لیس على المسلم فی فرسہ وغلامہ صدقۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ ہم سے عبداللہ بن دینار نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ میں نے سلیمان بن یسار سے سنا ‘ ان سے عراک بن مالک نے اور ان سے ابوہریرہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مسلمان پر اس کے گھوڑے اور غلام کی زکوٰۃ واجب نہیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Hurairah (RA):
Allahs Apostle ﷺ said, "There is no Zakat either on a horse or a slave belonging to a Muslim”