صحیح بخاری – حدیث نمبر 1509
باب: صدقہ فطر نماز عید سے پہلے ادا کرنا۔
حدیث نمبر: 1509
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلَاةِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1509
حدثنا آدم ، حدثنا حفص بن ميسرة ، حدثنا موسى بن عقبة ، عن نافع ، عن ابن عمر رضي الله عنهما،أن النبي صلى الله عليه وسلم أمر بزكاة الفطر قبل خروج الناس إلى الصلاة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1509
حدثنا آدم ، حدثنا حفص بن میسرۃ ، حدثنا موسى بن عقبۃ ، عن نافع ، عن ابن عمر رضی اللہ عنہما،ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم امر بزکاۃ الفطر قبل خروج الناس الى الصلاۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا انہوں نے کہا کہ ہم سے حفص بن میسرہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا کہ مجھ سے موسیٰ بن عقبہ نے بیان کیا ‘ ان سے نافع نے اور ان سے عبداللہ بن عمر (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے صدقہ فطر نماز (عید) کے لیے جانے سے پہلے پہلے نکالنے کا حکم دیا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA):
The Prophet ﷺ ordered the people to pay Zakat-ul-Fitr before going to the Id prayer.