صحیح بخاری – حدیث نمبر 1528
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: "”مُهَلُّ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ذُو الْحُلَيْفَةِ، وَمُهَلُّ أَهْلِ الشَّأْمِ مَهْيَعَةُ وَهِيَ الْجُحْفَةُ، وَأَهْلِ نَجْدٍ قَرْنٌ””، قَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: زَعَمُوا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ وَلَمْ أَسْمَعْهُ: وَمُهَلُّ أَهْلِ الْيَمَنِ يَلَمْلَمُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدثنا أحمد، حدثنا ابن وهب، قال: أخبرني يونس، عن ابن شهاب، عن سالم بن عبد الله، عن أبيه رضي الله عنه، سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: "”مهل أهل المدينة ذو الحليفة، ومهل أهل الشأم مهيعة وهي الجحفة، وأهل نجد قرن””، قال ابن عمر رضي الله عنهما: زعموا أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال ولم أسمعه: ومهل أهل اليمن يلملم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدثنا احمد، حدثنا ابن وہب، قال: اخبرنی یونس، عن ابن شہاب، عن سالم بن عبد اللہ، عن ابیہ رضی اللہ عنہ، سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: "”مہل اہل المدینۃ ذو الحلیفۃ، ومہل اہل الشام مہیعۃ وہی الجحفۃ، واہل نجد قرن””، قال ابن عمر رضی اللہ عنہما: زعموا ان النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال ولم اسمعہ: ومہل اہل الیمن یلملم.
حدیث کا اردو ترجمہ
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ مدینہ والوں کے لیے احرام باندھنے کی جگہ ذوالحلیفہ اور شام والوں کے لیے مہیعہ یعنی حجفہ اور نجد والوں کے لیے قرن المنازل۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ لوگ کہتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یمن والے احرام یلملم سے باندھیں لیکن میں نے اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں سنا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Salim bin `Abdullah from his father: I heard Allah’s Apostle saying, The Miqat for the people of Medina is Dhul-Hulaifa; for the people of Sham is Mahita; (i.e. Al-Juhfa); and for the people of Najd is Qarn. And said Ibn `Umar, They claim, but I did not hear personally, that the Prophet said, The Miqat for the people of Yemen is Yalamlam.