صحیح بخاری – حدیث نمبر 1570
باب: اگر کوئی لبیک میں حج کا نام لے۔
حدیث نمبر: 1570
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا ، يَقُولُ: حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَدِمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ نَقُولُ: لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ بِالْحَجِّ، فَأَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلْنَاهَا عُمْرَةً.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1570
حدثنا مسدد ، حدثنا حماد بن زيد ، عن أيوب ، قال: سمعت مجاهدا ، يقول: حدثنا جابر بن عبد الله رضي الله عنهما، قال: قدمنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، ونحن نقول: لبيك اللهم لبيك بالحج، فأمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم فجعلناها عمرة.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1570
حدثنا مسدد ، حدثنا حماد بن زید ، عن ایوب ، قال: سمعت مجاہدا ، یقول: حدثنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما، قال: قدمنا مع رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، ونحن نقول: لبیک اللہم لبیک بالحج، فامرنا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فجعلناہا عمرۃ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ایوب سختیانی نے، کہا کہ میں نے مجاہد سے سنا، انہوں نے کہا ہم سے جابر بن عبداللہ (رض) نے بیان کیا انہوں نے کہا کہ جب ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آئے تو ہم نے حج کی لبیک پکاری۔ پھر رسول اللہ ﷺ نے ہمیں حکم دیا ہم نے اسے عمرہ بنا لیا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir bin Abdullah :
We came with Allahs Apostle ﷺ (to Makkah) and we were saying: Labbaika Allahumma Labbaik for Hajj. Allahs Apostle ﷺ ordered us to perform Umra with that Ihram (instead of Hajj).