صحیح بخاری – حدیث نمبر 1619
باب: عورتیں بھی مردوں کے ساتھ طواف کریں۔
حدیث نمبر: 1619
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: شَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي أَشْتَكِي، فَقَالَ: طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ، فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَئِذٍ يُصَلِّي إِلَى جَنْبِ البيت وَهُوَ يَقْرَأُ: وَالطُّورِ 1 وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ 2 سورة الطور آية 1-2.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1619
حدثنا إسماعيل ، حدثنا مالك ، عن محمد بن عبد الرحمن بن نوفل ، عن عروة بن الزبير ، عن زينب بنت أبي سلمة ، عن أم سلمة رضي الله عنها زوج النبي صلى الله عليه وسلم، قالت: شكوت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم أني أشتكي، فقال: طوفي من وراء الناس وأنت راكبة، فطفت ورسول الله صلى الله عليه وسلم حينئذ يصلي إلى جنب البيت وهو يقرأ: والطور 1 وكتاب مسطور 2 سورة الطور آية 1-2.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1619
حدثنا اسماعیل ، حدثنا مالک ، عن محمد بن عبد الرحمن بن نوفل ، عن عروۃ بن الزبیر ، عن زینب بنت ابی سلمۃ ، عن ام سلمۃ رضی اللہ عنہا زوج النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قالت: شکوت الى رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم انی اشتکی، فقال: طوفی من وراء الناس وانت راکبۃ، فطفت ورسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم حینئذ یصلی الى جنب البیت وہو یقرا: والطور 1 وکتاب مسطور 2 سورۃ الطور آیۃ 1-2.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے امام مالک (رح) نے بیان کیا، ان سے محمد بن عبدالرحمٰن بن نوفل نے بیان کیا، ان سے عروہ بن زبیر نے بیان کیا، ان سے زینب بنت ابی سلمہ نے، ان سے نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ ام سلمہ (رض) نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے اپنے بیمار ہونے کی شکایت کی (کہ میں پیدل طواف نہیں کرسکتی) تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ سواری پر چڑھ کر اور لوگوں سے علیحدہ رہ کر طواف کرلے۔ چناچہ میں نے عام لوگوں سے الگ رہ کر طواف کیا۔ اس وقت رسول اللہ ﷺ کعبہ کے پہلو میں نماز پڑھ رہے تھے اور آپ ﷺ والطور * وکتاب مسطور قرآت کر رہے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Um Salama (RA):
(the wife of the Prophet) I informed Allahs Apostle ﷺ that I was ill. So he said, "Perform the Tawaf while riding behind the people.” I did so, and at that time the Prophet ﷺ was praying beside the Ka’bah and reciting Surat-at-Tur.