صحیح بخاری – حدیث نمبر 1633
باب: مریض آدمی سوار ہو کر طواف کر سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 1633
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَوْفَلٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ زَيْنَبَ ابْنَةِ أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: شَكَوْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي أَشْتَكِي، فَقَالَ: طُوفِي مِنْ وَرَاءِ النَّاسِ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ، فَطُفْتُ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِلَى جَنْبِ البيت وَهُوَ يَقْرَأُ: بِ وَالطُّورِ 1 وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ 2 سورة الطور آية 1-2.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1633
حدثنا عبد الله بن مسلمة ، حدثنا مالك ، عن محمد بن عبد الرحمن بن نوفل ، عن عروة ، عن زينب ابنة أم سلمة ، عن أم سلمة رضي الله عنها، قالت: شكوت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم أني أشتكي، فقال: طوفي من وراء الناس وأنت راكبة، فطفت ورسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي إلى جنب البيت وهو يقرأ: ب والطور 1 وكتاب مسطور 2 سورة الطور آية 1-2.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1633
حدثنا عبد اللہ بن مسلمۃ ، حدثنا مالک ، عن محمد بن عبد الرحمن بن نوفل ، عن عروۃ ، عن زینب ابنۃ ام سلمۃ ، عن ام سلمۃ رضی اللہ عنہا، قالت: شکوت الى رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم انی اشتکی، فقال: طوفی من وراء الناس وانت راکبۃ، فطفت ورسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم یصلی الى جنب البیت وہو یقرا: ب والطور 1 وکتاب مسطور 2 سورۃ الطور آیۃ 1-2.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ قعنبی نے بیان کیا انہوں نے کہا کہ ہم سے امام مالک (رح) نے بیان کیا، ان سے محمد بن عبدالرحمٰن بن نوفل نے، ان سے عروہ نے بیان کیا، ان سے زینب بنت ام سلمہ نے، ان سے ام سلمہ (رض) نے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے شکایت کی کہ میں بیمار ہوگئی ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا پھر لوگوں کے پیچھے سے سوار ہو کر طواف کرلے۔ چناچہ میں نے جب طواف کیا تو اس وقت رسول اللہ ﷺ بیت اللہ کے پہلو میں (نماز کے اندر) والطور وکتاب مسطور کی قرآت کر رہے تھے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Um Salama (RA):
I informed Allahs Apostle ﷺ that I was sick. He said, "Perform Tawaf (of the Kaba) while riding behind the people.” So, I performed the Tawaf while Allahs Apostle ﷺ was offering the prayer beside the Kaba and was reciting Surat-at-Tur.