صحیح بخاری – حدیث نمبر 1701
باب: بکریوں کو ہار پہنانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1701
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: أَهْدَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّةً غَنَمًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1701
حدثنا أبو نعيم ، حدثنا الأعمش ، عن إبراهيم ، عن الأسود ، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: أهدى النبي صلى الله عليه وسلم مرة غنما.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1701
حدثنا ابو نعیم ، حدثنا الاعمش ، عن ابراہیم ، عن الاسود ، عن عائشۃ رضی اللہ عنہا، قالت: اہدى النبی صلى اللہ علیہ وسلم مرۃ غنما.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے نعیم نے بیان کیا، ان سے اعمش نے بیان کیا، ان سے ابراہیم نے، ان سے اسود نے اور ان سے عائشہ (رض) نے بیان کیا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ ﷺ نے قربانی کے لیے (بیت اللہ) بکریاں بھیجی تھیں۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA):
Once the Prophet ﷺ sent sheep as Hadi.