صحیح بخاری – حدیث نمبر 1703
باب: بکریوں کو ہار پہنانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1703
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ الْمُعْتَمِرِ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْمَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: كُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ الْغَنَمِ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَيَبْعَثُ بِهَا، ثُمَّ يَمْكُثُ حَلَالًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1703
حدثنا أبو النعمان ، حدثنا حماد ، حدثنا منصور بن المعتمر . ح وحدثنا محمد بن كثير ، أخبرنا سفيان ، عنمنصور ، عن إبراهيم ، عن الأسود ، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: كنت أفتل قلائد الغنم للنبي صلى الله عليه وسلم، فيبعث بها، ثم يمكث حلالا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1703
حدثنا ابو النعمان ، حدثنا حماد ، حدثنا منصور بن المعتمر . ح وحدثنا محمد بن کثیر ، اخبرنا سفیان ، عنمنصور ، عن ابراہیم ، عن الاسود ، عن عائشۃ رضی اللہ عنہا، قالت: کنت افتل قلائد الغنم للنبی صلى اللہ علیہ وسلم، فیبعث بہا، ثم یمکث حلالا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا، ان سے حماد نے بیان کیا، ان سے منصور بن معتمر نے (دوسری سند) اور ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا، انہیں سفیان نے خبر دی، انہیں منصور نے، انہیں ابراہیم نے، انہیں اسود نے اور ان سے عائشہ (رض) نے بیان کیا کہ میں نبی کریم ﷺ کی بکریوں کے قلادے خود بٹا کرتی تھی، نبی کریم ﷺ انہیں (بیت اللہ کے لیے) بھیج دیتے اور خود حلال ہی ہونے کی حالت میں اپنے گھر ٹھہر رہتے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Aisha (RA):
I used to twist the garlands for the sheep of the Prophet ﷺ and he would send them (to the Ka’bah), and stay as a non-Muhrim.