صحیح بخاری – حدیث نمبر 1774
اس شخص کا بیان جو حج سے پہلے عمرہ کرے۔
حَدَّثَنَاعَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ عِكْرِمَةُ بْنُ خَالِدٍ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا مِثْلَهُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدثناعمرو بن علي ، حدثنا أبو عاصم ، أخبرنا ابن جريج ، قال عكرمة بن خالد : سألت ابن عمر رضي الله عنهما مثله.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدثناعمرو بن علی ، حدثنا ابو عاصم ، اخبرنا ابن جریج ، قال عکرمۃ بن خالد : سالت ابن عمر رضی اللہ عنہما مثلہ.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عمرو بن علی فلاس نے بیان کیا، ان سے ابوعاصم نے بیان کیا، انہیں ابن جریج نے خبر دی، ان سے عکرمہ بن خالد نے بیان کیا کہ میں نے ابن عمر (رض) سے پوچھا پھر یہی حدیث بیان کی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ikrima bin Khalid (RA):
"I asked Ibn Umar (RA) the same (as above).”