صحیح بخاری – حدیث نمبر 1777
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے ہیں؟
حدیث نمبر: 1777
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجَبٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1777
حدثنا أبو عاصم ، أخبرنا ابن جريج ، قال: أخبرني عطاء ، عن عروة بن الزبير ، قال: سألت عائشة رضي الله عنها، قالت: ما اعتمر رسول الله صلى الله عليه وسلم في رجب.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1777
حدثنا ابو عاصم ، اخبرنا ابن جریج ، قال: اخبرنی عطاء ، عن عروۃ بن الزبیر ، قال: سالت عائشۃ رضی اللہ عنہا، قالت: ما اعتمر رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم فی رجب.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابوعاصم نے بیان کیا، کہا ہم کو ابن جریج نے خبر دی، کہا کہ مجھے عطاء بن ابی رباح نے خبر دی، ان سے عروہ بن زبیر (رض) نے بیان کیا کہ میں نے عائشہ (رض) سے پوچھا تو آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے رجب میں کوئی عمرہ نہیں کیا تھا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ursa bin Az-Zubair (RA):
I asked Aisha (RA) (whether the Prophet ﷺ had performed Umra in Rajab). She replied, "Allahs Apostle ﷺ never performed any Umra in Rajab.”