صحیح بخاری – حدیث نمبر 1801
باب: آدمی جب اپنے شہر میں پہنچے تو گھر میں رات کو نہ جائے۔
حدیث نمبر: 1801
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مُحَارِبٍ ، عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرُقَ أَهْلَهُ لَيْلًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1801
حدثنا مسلم بن إبراهيم ، حدثنا شعبة ، عن محارب ، عن جابر رضي الله عنه، قال: نهى النبي صلى الله عليه وسلم أن يطرق أهله ليلا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1801
حدثنا مسلم بن ابراہیم ، حدثنا شعبۃ ، عن محارب ، عن جابر رضی اللہ عنہ، قال: نہى النبی صلى اللہ علیہ وسلم ان یطرق اہلہ لیلا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے محارب بن دثار نے اور ان سے جابر (رض) نے کہ رسول اللہ ﷺ نے (سفر سے) گھر رات کے وقت اترنے سے منع فرمایا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Jabir (RA): The Prophet ﷺ forbade going to ones family at night (on arrival from a