صحیح بخاری – حدیث نمبر 1828
باب: احرام والا کون کون سے جانور مار سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 1828
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَتْ حَفْصَةُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَمْسٌ مِنَ الدَّوَابِّ لَا حَرَجَ عَلَى مَنْ قَتَلَهُنَّ: الْغُرَابُ، وَالْحِدَأَةُ، وَالْفَأْرَةُ، وَالْعَقْرَبُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1828
حدثنا أصبغ بن الفرج ، قال: أخبرني عبد الله بن وهب ، عن يونس ، عن ابن شهاب ، عن سالم ، قال: قال عبد الله بن عمر رضي الله عنه، قالت حفصة : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: خمس من الدواب لا حرج على من قتلهن: الغراب، والحدأة، والفأرة، والعقرب، والكلب العقور.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1828
حدثنا اصبغ بن الفرج ، قال: اخبرنی عبد اللہ بن وہب ، عن یونس ، عن ابن شہاب ، عن سالم ، قال: قال عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ، قالت حفصۃ : قال رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم: خمس من الدواب لا حرج على من قتلہن: الغراب، والحداۃ، والفارۃ، والعقرب، والکلب العقور.
حدیث کا اردو ترجمہ
( چوتھی سند) اور ہم سے اصبغ نے بیان کیا انہوں نے کہا کہ مجھ سے عبداللہ بن وہب نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے یونس نے، ان سے ابن شہاب نے اور ان سے سالم نے بیان کیا، کہ عبداللہ بن عمر (رض) نے بیان کیا اور ان سے حفصہ (رض) نے بیان کیا تھا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ پانچ جانور ایسے ہیں جنہیں مارنے میں کوئی گناہ نہیں کوا، چیل، چوہا، بچھو اور کاٹ کھانے والا کتا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Hafsah (RA):
Allahs Apostle ﷺ said, "It is not sinful (of a Muhrim) to kill five kinds of animals, namely: the crow, the kite, the mouse, the scorpion and the rabid dog.”