صحیح بخاری – حدیث نمبر 1850
باب: اگر محرم عرفات میں مر جائے۔
حدیث نمبر: 1850
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: بَيْنَا رَجُلٌ وَاقِفٌ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ، إِذْ وَقَعَ عَنْ رَاحِلَتِهِ فَوَقَصَتْهُ، أَوْ قَالَ: فَأَوْقَصَتْهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْنِ، وَلَا تَمَسُّوهُ طِيبًا، وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ، وَلَا تُحَنِّطُوهُ، فَإِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1850
حدثنا سليمان بن حرب ، حدثنا حماد ، عن أيوب ، عن سعيد بن جبير ، عن ابن عباس رضي الله عنه، قال: بينا رجل واقف مع النبي صلى الله عليه وسلم بعرفة، إذ وقع عن راحلته فوقصته، أو قال: فأوقصته، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: اغسلوه بماء وسدر، وكفنوه في ثوبين، ولا تمسوه طيبا، ولا تخمروا رأسه، ولا تحنطوه، فإن الله يبعثه يوم القيامة ملبيا.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1850
حدثنا سلیمان بن حرب ، حدثنا حماد ، عن ایوب ، عن سعید بن جبیر ، عن ابن عباس رضی اللہ عنہ، قال: بینا رجل واقف مع النبی صلى اللہ علیہ وسلم بعرفۃ، اذ وقع عن راحلتہ فوقصتہ، او قال: فاوقصتہ، فقال النبی صلى اللہ علیہ وسلم: اغسلوہ بماء وسدر، وکفنوہ فی ثوبین، ولا تمسوہ طیبا، ولا تخمروا راسہ، ولا تحنطوہ، فان اللہ یبعثہ یوم القیامۃ ملبیا.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے حماد بن زید نے بیان کیا، ان سے ایوب نے بیان کیا، ان سے سعید بن جبیر نے بیان کیا اور ان سے عبداللہ بن عباس (رض) نے کہ ایک شخص نبی کریم ﷺ کے ساتھ عرفات میں ٹھہرا ہوا تھا کہ اپنی اونٹنی سے گرپڑا اور اس نے اس کی گردن توڑ دی، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اسے پانی اور بیری سے غسل دے کر دو کپڑوں (احرام والوں ہی میں) کفنا دو لیکن خوشبو نہ لگانا، نہ سر چھپانا اور نہ حنوط لگانا کیونکہ اللہ تعالیٰ قیامت میں اسے لبیک پکارتے ہوئے اٹھائے گا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA):
While a man was standing with the Prophet ﷺ at Arafat, he fell from his Mount and his neck was crushed by it. The Prophet ﷺ said, "Wash the deceased with water and Sidr and shroud him in two pieces of cloth, and neither perfume him nor cover his head, for Allah will resurrect him on the Day of Resurrection and he will be reciting Talbiya.”