صحیح بخاری – حدیث نمبر 1879
باب: دجال مدینہ میں نہیں آ سکے گا۔
حدیث نمبر: 1879
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ لَهَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ، عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1879
حدثنا عبد العزيز بن عبد الله ، قال: حدثني إبراهيم بن سعد ، عن أبيه ، عن جده ، عن أبي بكرة رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: لا يدخل المدينة رعب المسيح الدجال لها يومئذ سبعة أبواب، على كل باب ملكان.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1879
حدثنا عبد العزیز بن عبد اللہ ، قال: حدثنی ابراہیم بن سعد ، عن ابیہ ، عن جدہ ، عن ابی بکرۃ رضی اللہ عنہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: لا یدخل المدینۃ رعب المسیح الدجال لہا یومئذ سبعۃ ابواب، على کل باب ملکان.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے عبدالعزیز بن عبداللہ نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے ابراہیم بن سعد نے بیان کیا، ان سے ان کے والد نے، ان سے ان کے دادا نے اور ان سے ابوبکرہ (رض) نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا مدینہ پر دجال کا رعب بھی نہیں پڑے گا اس دور میں مدینہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر دو فرشتے ہوں گے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Bakra (RA):
The Prophet ﷺ said, "The terror caused by Al-Masih Ad-Dajjal will not enter Madinah and at that time Madinah will have seven gates and there will be two angels at each gate guarding them.”