صحیح بخاری – حدیث نمبر 1881
باب: دجال مدینہ میں نہیں آ سکے گا۔
حدیث نمبر: 1881
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ مِنْ بَلَدٍ إِلَّا سَيَطَؤُهُ الدَّجَّالُ، إِلَّا مَكَّةَ، وَالْمَدِينَةَ لَيْسَ لَهُ مِنْ نِقَابِهَا نَقْبٌ إِلَّا عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ صَافِّينَ يَحْرُسُونَهَا، ثُمَّ تَرْجُفُ الْمَدِينَةُ بِأَهْلِهَا ثَلَاثَ رَجَفَاتٍ، فَيُخْرِجُ اللَّهُ كُلَّ كَافِرٍ وَمُنَافِقٍ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1881
حدثنا إبراهيم بن المنذر ، حدثنا الوليد ، حدثنا أبو عمرو ، حدثنا إسحاق ، حدثني أنس بن مالك رضي الله عنه، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: ليس من بلد إلا سيطؤه الدجال، إلا مكة، والمدينة ليس له من نقابها نقب إلا عليه الملائكة صافين يحرسونها، ثم ترجف المدينة بأهلها ثلاث رجفات، فيخرج الله كل كافر ومنافق.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1881
حدثنا ابراہیم بن المنذر ، حدثنا الولید ، حدثنا ابو عمرو ، حدثنا اسحاق ، حدثنی انس بن مالک رضی اللہ عنہ، عن النبی صلى اللہ علیہ وسلم، قال: لیس من بلد الا سیطوہ الدجال، الا مکۃ، والمدینۃ لیس لہ من نقابہا نقب الا علیہ الملائکۃ صافین یحرسونہا، ثم ترجف المدینۃ باہلہا ثلاث رجفات، فیخرج اللہ کل کافر ومنافق.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا، ان سے ولید نے بیان کیا، ان سے ابوعمرو اوزاعی نے بیان کیا، ان سے اسحٰق نے بیان کیا، ان سے انس بن مالک (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی ایسا شہر نہیں ملے گا جسے دجال پامال نہ کرے گا، سوائے مکہ اور مدینہ کے، ان کے ہر راستے پر صف بستہ فرشتے کھڑے ہوں گے جو ان کی حفاظت کریں گے پھر مدینہ کی زمین تین مرتبہ کانپے گی جس سے ایک ایک کافر اور منافق کو اللہ تعالیٰ اس میں سے باہر کر دے گا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Anas bin Malik (RA):
The Prophet ﷺ said, "There will be no town which Ad-Dajjal will not enter except Makkah and Medina, and there will be no entrance (road) (of both Makkah and Medina) but the angels will be standing in rows guarding it against him, and then Madinah will shake with its inhabitants thrice (i.e. three earth-quakes will take place) and Allah will expel all the nonbelievers and the hypocrites from it.”