صحیح بخاری – حدیث نمبر 1900
باب: رمضان کہا جائے یا ماہ رمضان؟ اور جن کے نزدیک دونوں لفظوں کی گنجائش ہے۔
حدیث نمبر: 1900
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَصُومُوا، وَإِذَا رَأَيْتُمُوهُ فَأَفْطِرُوا، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَاقْدُرُوا لَهُ، وَقَالَ غَيْرُهُ ، عَنِ اللَّيْثِ ، حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ وَيُونُسُ لِهِلَالِ رَمَضَانَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1900
حدثنا يحيى بن بكير ، قال: حدثني الليث ، عن عقيل ، عن ابن شهاب ، قال: أخبرني سالم بن عبد الله بن عمر ، أن ابن عمر رضي الله عنه، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: إذا رأيتموه فصوموا، وإذا رأيتموه فأفطروا، فإن غم عليكم فاقدروا له، وقال غيره ، عن الليث ، حدثني عقيل ويونس لهلال رمضان.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1900
حدثنا یحیى بن بکیر ، قال: حدثنی اللیث ، عن عقیل ، عن ابن شہاب ، قال: اخبرنی سالم بن عبد اللہ بن عمر ، ان ابن عمر رضی اللہ عنہ، قال: سمعت رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم، یقول: اذا رایتموہ فصوموا، واذا رایتموہ فافطروا، فان غم علیکم فاقدروا لہ، وقال غیرہ ، عن اللیث ، حدثنی عقیل ویونس لہلال رمضان.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے یحییٰ بن بکیر نے بیان کیا، کہا ہم سے لیث نے بیان کیا، ان سے عقیل نے، ان سے ابن شہاب نے بیان کیا کہ مجھے سالم نے خبر دی کہ ابن عمر (رض) نے کہا میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا، آپ ﷺ نے فرمایا کہ جب رمضان کا چاند دیکھو تو روزہ شروع کر دو اور جب شوال کا چاند دیکھو تو روزہ افطار کر دو اور اگر ابر ہو تو اندازہ سے کام کرو۔ (یعنی تیس روزے پورے کرلو) اور بعض نے لیث سے بیان کیا کہ مجھ سے عقیل اور یونس نے بیان کیا کہ رمضان کا چاند مراد ہے۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Umar (RA): I heard Allahs Apostle ﷺ saying, "When you see the crescent (of the month of Ramadan), start fasting, and when you see the crescent (of the month of Shawwal), stop fasting; and if the sky is overcast (and you cant see It) then regard the crescent (month) of Ramadan (as of 3O days)”.