صحیح بخاری – حدیث نمبر 1931
باب: روزہ دار کا غسل کرنا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 1931
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ ، عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَى أَبِي بَكْرِ بنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بنِ الحَارِثِ بْنِ هِشَامِ بْنِ المُغِيرَةِ، أَنَّهُ سَمِعَ بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ : كُنْتُ أَنَا وَأَبِي فَذَهَبْتُ مَعَهُ حَتَّى دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: أَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَ لَيُصْبِحُ جُنُبًا مِنْ جِمَاعٍ، غَيْرِ احْتِلَامٍ، ثُمَّ يَصُومُهُ.
حدیث نمبر: 1932
ثُمَّ دَخَلْنَا عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ ، فَقَالَتْ: مِثْلَ ذَلِكَ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1931
حدثنا إسماعيل ، قال: حدثني مالك ، عن سمي مولى أبي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام بن المغيرة، أنه سمع بكر بن عبد الرحمن : كنت أنا وأبي فذهبت معه حتى دخلنا على عائشة رضي الله عنها، قالت: أشهد على رسول الله صلى الله عليه وسلم إن كان ليصبح جنبا من جماع، غير احتلام، ثم يصومه.
حدیث نمبر: 1932
ثم دخلنا على أم سلمة ، فقالت: مثل ذلك.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1931
حدثنا اسماعیل ، قال: حدثنی مالک ، عن سمی مولى ابی بکر بن عبد الرحمن بن الحارث بن ہشام بن المغیرۃ، انہ سمع بکر بن عبد الرحمن : کنت انا وابی فذہبت معہ حتى دخلنا على عائشۃ رضی اللہ عنہا، قالت: اشہد على رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم ان کان لیصبح جنبا من جماع، غیر احتلام، ثم یصومہ.
حدیث نمبر: 1932
ثم دخلنا على ام سلمۃ ، فقالت: مثل ذلک.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، کہا کہ مجھ سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے ابوبکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام بن مغیرہ کے غلام سمی نے، انہوں نے ابوبکر بن عبدالرحمٰن سے سنا، انہوں نے بیان کیا کہ میرے باپ عبدالرحمٰن مجھے ساتھ لے کر عائشہ (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے، عائشہ (رض) نے کہا کہ نبی کریم ﷺ صبح جنبی ہونے کی حالت میں کرتے احتلام کی وجہ سے نہیں بلکہ جماع کی وجہ سے ! پھر آپ روزے سے رہتے (یعنی غسل فجر کی نماز سے پہلے سحری کا وقت نکل جانے کے بعد کرتے) ۔
اس کے بعد ہم ام سلمہ (رض) کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے اسی طرح حدیث بیان کی۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Abu Bakr (RA) bin Abdur-Rahman:
My father and I went to Aisha (RA) and she said, "I testify that Allahs Apostle ﷺ at times used to get up in the morning in a state of Janaba from sexual intercourse, not from a wet dream and then he would fast that day.” Then he went to Um Salama and she also narrated a similar thing.