صحیح بخاری – حدیث نمبر 1939
باب: روزہ دار کا پچھنا لگوانا اور قے کرنا کیسا ہے۔
حدیث نمبر: 1939
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ.
حدیث کی عربی عبارت (بغیر اعراب)
حدیث نمبر: 1939
حدثنا أبو معمر ، حدثنا عبد الوارث ، حدثنا أيوب ، عن عكرمة ، عن ابن عباس رضي الله عنه، قال: احتجم النبي صلى الله عليه وسلم وهو صائم.
حدیث کی عربی عبارت (مکمل اردو حروف تہجی میں)
حدیث نمبر: 1939
حدثنا ابو معمر ، حدثنا عبد الوارث ، حدثنا ایوب ، عن عکرمۃ ، عن ابن عباس رضی اللہ عنہ، قال: احتجم النبی صلى اللہ علیہ وسلم وہو صائم.
حدیث کا اردو ترجمہ
ہم سے ابومعمر عبداللہ بن عمری نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالوارث بن سعید نے بیان کیا، ان سے ایوب سختیانی نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے اور ان سے ابن عباس (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے روزہ کی حالت میں پچھنا لگوایا۔
حدیث کا انگریزی ترجمہ (English Translation)
Narrated Ibn Abbas (RA):
The Prophet ﷺ was cupped while he was fasting.